(Bhakkar) Report from Rescuee 1122.
دو بیل آپس میں لڑے جسکی وجہ سے ایک بیل ساتھ ٹیوب ویل کے خشک کنویں میں جسکی گہرائی تقریباً 34 سے 35 فٹ ہے میں گر گیا یے۔ریسکیو کنٹرول نے ریسکیو ٹیم کو فوراً موو کروا دیا ہے۔ایمبولینس کو کلورکوٹ اور ریسکیو وہیکل کو پلوانی ہیڈ سے روانہ کر دیا ہے ۔ جبکہ ایمبولینس موقع پر آن لوکیشن ہے اور کنویں کی گہرائی کی وجہ سے اس میں آکسیجن کی کمی تھی اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بیل مرنے کے قریب تھا اس لئے مالک نے بیل کو اپنی مرضی سے ذبح کرا دیا ریسکیو وہیکل ایمرجنسی لوکیشن کی طرف ذبح شدہ بیل کو نکالنے کے لیے روانہ ہے اور سٹاف کو کنویں کی گہرائی کی وجہ سے آکسیجن کی کمی کے بارے میں انفارم کردیا تھا 30 منٹ کے کامیاب آپریشن کے بعد ذبح شدہ بیل کو نکال لیا گیا.
