جہانخان:مبینہ موٹر ساٸیکل چور دوران واردات مقامی تاجروں کے ہتھے چڑہ گیا
جہانخان:پکڑاجانے والا چور مسلم کوٹ(کراڑی کوٹ) کا بتایا جا رہا ہے
جہانخان:ذراٸع کے مطابق بینک اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے کا موٹرساٸیکل چوری کرکے فرار ہورہا تھا کہ مقامی دکانداروں نے دبوچ لیا
