ca-app-pub-6425843709490198/1065050177

No title

Aas Tv Bk
0

 میٹرک میں فیل ہونے والے طالبعلموں کیلیے حکومتی خوشخبری سونہری موقع سے فائدہ اٹھائیں

وہ طلباء و طالبات جنہوں نے 2008 سے 2021 کے درمیان میٹرک کلاس کا امتحان دیا مگر وہ پاس نہ ہوسکے وہ تمام طلباء و طالبات 6000 روپے کی اسپیشل فیس جمع کروا کر اس سال 2023 کے سالانہ امتحان کے ذریعے میٹرک پاس کر سکتے ہیں۔ فارم بھرنے کی آخری تاریخ 5 مئی 2023 ہے.



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)