ca-app-pub-6425843709490198/1065050177

Punjab Govt. provide Sailable Machine to cultivators in Punjab

Aas Tv Bk
0

حکومت پنجاب نے غریب کاشتکاروں اور مالدار کسانوں کیلئے سائیج مشین (چارہ بنانے والے )سبسڈی پر دینے کا فیسلہ کیا ہے۔ مشین کی مالیت 9 لاکھ روپے ہے جبکہ حکومت پنجاب استے صرف 3 لاکھ روپے میں کسانوں کو فراہم کرے گی۔ تفصیلات جاننے کیلئے ویڈیو کو مکمل د یکھیں۔ اگر پسند آئے اور ایسے مزید اچھی اور معلومات ویڈیو دیکنے کیلئے ہمارے چینل کو لائک کریں اور سبسکرائب بھی کر دیں۔ شکریہ

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)